حبیب البشر بنگلہ دیشی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

حبیب البشر بنگلہ دیشی ٹیم  کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ،بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چودھری شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے ۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ،بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چودھری شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں