کیلی نائٹ نیوزی لینڈ ویمنزسکواڈ میں شامل
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی فاسٹ بولر کیلی نائٹ کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے لیے۔۔
پہلی بار ویمنز ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ کیلی نائٹ نے حال ہی میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا تھا جہاں انہوں نے 2 میچوں میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔