سپینش فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈکی 22ویں فتح
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈنے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 29ویں میچ میں ایٹلیٹیکو میڈرڈکو سخت مقابلے کے بعد ہرا دیا۔
ریال میڈرڈ نے بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔ میڈرڈ کی جانب سیفیڈریکو ویلورڈ نے 2 جبکہ ونیسیئس جونیئر نے ایک گول سکورکیا کیا۔