آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو 1.78 ارب ڈالر میں فروخت

آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو  1.78 ارب ڈالر میں فروخت

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اور بین الاقوامی کاروباری اداروں پر مشتمل ایک کنسورشیم نے کامیابی کیساتھ آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو تقریبا 1.78 ارب امریکی ڈالر کی خطیر رقم کے عوض خرید لیا۔

اس آل کیش ڈیل کا اعلان یونائیٹڈ سپرٹس لمیٹڈ کی جانب سے کیا گیا، جو آئی پی ایل اور وی پی ایل میں آر سی بی ٹیموں کی موجودہ مالک ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں