کورٹنی والش سپر لیگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

کورٹنی والش سپر لیگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ فاسٹ بولر کورٹنی والش پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں ذمہ داریاں نبھانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔

80 اور 90 کی دہائی میں بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت بنے رہنے والے ویسٹ انڈیز کے کورٹنی والش راولپنڈیز کے بولنگ کوچ ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں