سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگزمین نے تھیکشانا کو سائن کیا ہے ۔تھیکشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے ۔

`سری لنکا کے مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد کنگزمین نے تھیکشانا کو سائن کیا ہے ۔تھیکشانا کو اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم نے سائن کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں