زلمی کا سکواڈ متوازن، تجربہ کار ٹاپ آرڈر ہے : ایرون ہارڈی

زلمی کا سکواڈ متوازن، تجربہ کار  ٹاپ آرڈر ہے : ایرون ہارڈی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپر لیگ فرنچائز پشاور کے بولنگ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی نے کہا ہے کہ وارم اپ میچ کے بعد ٹریننگ کی، ایونٹ کے لیے تیار ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں 27 سالہ ایرون ہارڈی نے کہا کہ زلمی کا سکواڈ متوازن ہے ، تجربہ کار ٹاپ آرڈر ہے ، بابر اعظم سے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے ۔ بابر کوالٹی پلیئر ہیں، میچور کپتان، ٹی ٹونٹی کو جانتے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں دیکھ کر سب خوش ہوئے ، اب آسٹریلوی کھلاڑی یہاں کھیل رہے ہیں، اس سے دوستی بڑھتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں