دبئی ، گھڑسواری مقابلہ کے فاتح کیلئے 12 ملین ڈالر انعامی رقم

دبئی ، گھڑسواری مقابلہ کے فاتح  کیلئے 12 ملین ڈالر انعامی رقم

دبئی (سپورٹس ڈیسک)دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ امریکی گھوڑے نے جیت لیا۔ دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ ہواجس میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے حصہ لیا۔

مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈفاتح قرار پایا اور فاتح گھڑ سوار کو ریس کی جیت پر 12 ملین ڈالرز دئیے گئے جبکہ دبئی ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں