فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس  ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا۔

فرانس نے 2018  کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے ،تازہ رینکنگ میں سپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر، برازیل چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں