کراچی میں وکٹ سلو ہے :مصباح الحق
کراچی (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو عبرت ناک شکست سے ہمکنار کرنے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ
لاہور کے مقابلے میں کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے مرحلے میں کراچی میں وکٹ سلو ہے اور بیٹرز کو وکٹ پر رکنے میں دشواری کا سامنا ہے ، افتخار احمد ایک تجربہ کار بولر ہیں، پاکستان کو ان کی خدمات سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔