فہیم اشرف کی پی ایس ایل میں 100 وکٹیں

فہیم اشرف کی پی ایس ایل  میں 100 وکٹیں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے تیز گیند باز فہیم اشرف نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف پی ایس ایل میچ کے دوران ایک اہم سنگ میل حاصل کیا۔

فہیم اشرف نے میچ میں دو وکٹیں لے کر پی ایس ایل کی تاریخ میں 100 وکٹیں حاصل کیں اور یہ سنگ میل عبور کرنے والے پانچویں بولر بن گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں