ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ  کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ایمیلیا کر 15 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔

صوفی ڈیوائین اور سوزی بیٹس بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔ صوفی ڈیوائن اور سوزی بیٹس آخری مرتبہ ورلڈ کپ کھیل رہی ہیں، ورلڈ کپ کے بعد دونوں کرکٹرز ریٹائر ہوجائیں گی۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 12 جون سے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں