میجر لیگ سوکر ، انٹر میامی نے سنسناٹی کو 3-5 سے ہرا دیا

 میجر لیگ سوکر ، انٹر میامی نے  سنسناٹی کو 3-5 سے ہرا دیا

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کی شاندار کھیل کے بدولت انٹر میامی نے میجر لیگ سوکر کے ایک اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنسناٹی کو3-5 گول سے شکست دے دی۔۔۔

لیونل میسی کے 2 گولز اور بہترین حکمتِ عملی کی مدد سے انٹر میامی نے دو بار خسارے میں جانے کے باوجود مقابلہ3 کے مقابلے میں 5گول سے اپنے نام کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں