جاپان کی رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایڈی جونز پر 4 میچوں کی پابندی f

جاپان کی رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایڈی جونز پر 4 میچوں کی پابندی f

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)جاپان کی قومی رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایڈی جونز کو گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران میچ آفیشلز کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے ۔۔۔

پر 4میچوں کی معطلی اور تنخواہ میں کٹوتی کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ کیوڈو کے مطابق 66 سالہ آسٹریلوی کوچ ایڈی جونزاب 4 جولائی کو اٹلی کے خلاف سیزن کے پہلے ٹیسٹ میچ اور اس سے قبل کھیلے جانے والے تین میچوں میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں