اینڈریو فلنٹوف کو سڈنی تھنڈر کا نیا ہیڈ کوچ مقررکئے جانے کا امکان

اینڈریو فلنٹوف کو سڈنی تھنڈر کا نیا  ہیڈ کوچ مقررکئے جانے کا امکان

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق لیجنڈری آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کو بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی تھنڈر کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے ۔۔۔

 فلنٹوف نے کوچنگ کی اس دوڑ میں دیگر امیدواروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جلد ہی ان کی تقرری کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا۔سڈنی تھنڈر کو اپنے سابق کوچ ٹریور بیلس کی رخصتی کے بعد ایک ورلڈ کلاس ٹی ٹونٹی کوچ کی تلاش تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں