پی سی بی لائیو کی کامیاب لانچنگ قومی کرکٹرز کی پرومو ویڈیوز جاری

پی سی بی لائیو کی کامیاب لانچنگ قومی کرکٹرز کی پرومو ویڈیوز جاری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پی سی بی لائیو کی کامیاب لانچنگ کے بعد قومی کرکٹرز کی خصوصی پرومو ویڈیوز جاری کر دی گئی ہیں۔

 پرومو ویڈیوز میں شائقین کو پی سی بی لائیو ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز براہِ راست دیکھنے کی دعوت دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں