اسرائیل کے فٹبال میچز کیخلاف احتجاج آئر لینڈ و قطر کا میچ 2 بار روکنا پڑ ا

اسرائیل کے فٹبال میچز کیخلاف احتجاج  آئر لینڈ و قطر کا میچ 2 بار روکنا پڑ ا

لندن (سپورٹس ڈیسک) آئر لینڈ اور قطر کے درمیان فٹبال میچ کو 2 بار اس وقت روکنا پڑا جب شائقین نے اسرائیل کے خلاف آئندہ میچز پر احتجاج شروع کر دیا۔

آئر لینڈ کو یوئیفا نیشنز لیگ میں اسرائیل کے خلاف 2 میچز کھیلنے ہیں جن پر ملک بھر میں شدید مخالفت جاری ہے ۔ آئرش فٹبال ایسوسی ایشن پہلے ہی اسرائیل کو بین الاقوامی فٹبال سے معطل کرنے کا مطالبہ کر چکی ہے تاہم یوئیفا نے اس پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں