امپائر پر آئس بیگ پھینکنے پر ٹم ڈیوڈ ایک میچ کیلئے معطل

 امپائر پر آئس بیگ پھینکنے  پر ٹم ڈیوڈ ایک میچ کیلئے معطل

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)رائل چیلنجرز بینگلور کے بلے باز ٹم ڈیوڈ کو آئی پی ایل کے اگلے سیزن کے پہلے میچ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے ۔۔۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم ڈیوڈ آئی پی ایل 2026 کے فائنل میں گجرات ٹائیٹنز کے خلاف میچ کے دوران امپائر نتین مینن کی جانب جارحانہ انداز میں آئس بیگ پھینکنے کے جرم میں سزا یافتہ قرار پائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں