پی سی بی کا چاچا کرکٹ کو خراجِ تحسین شاہین نے یادگاری شرٹ دی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر چاچا کرکٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں کیک کاٹا جبکہ ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انہیں یادگاری شرٹ بھی پیش کی۔چاچا کرکٹ آج آخری بار سٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے ۔
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے مشہور اور پرجوش سپورٹر چاچا کرکٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں کیک کاٹا جبکہ ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انہیں یادگاری شرٹ بھی پیش کی۔چاچا کرکٹ آج آخری بار سٹیڈیم میں میچ دیکھیں گے ۔