امریکی ویمنز فٹبال ٹیم نے برازیلین ٹیم کو1-0 گول سے ہرا دیا
واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)امریکا کی وومنز فٹ بال ٹیم نے فورٹالیزا میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں برازیل کی وومنز ٹیم کو1-0سے شکست دے دی۔۔۔
میڈیا میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کھیلا تاہم امریکا نے ایک اہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گول سکور کیا۔ برازیل کی ٹیم نے اگرچہ زبردست سٹریٹیجی اپناتے ہوئے گول کرنے کی کوشش کی لیکن امریکی ٹیم نے تمام کوششیں ناکام بنا دیں۔