ہسپانوی فٹبالر الیگزینڈرو کا ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ معاہدہ

ہسپانوی فٹبالر الیگزینڈرو کا  ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے ساتھ معاہدہ

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لیورکوزن سے تعلق رکھنے والے سپین کے انٹرنیشنل لیفٹ بیک الیگزینڈرو گریمالڈو کو جون 2030 تک کے لئے اپنے سکواڈ میں شامل کرنے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے ۔

30 سالہ الیگزینڈروگریمالڈو اس وقت ہسپانوی ٹیم کے ساتھ فیفاورلڈ کپ میں مصروف ہیں، نے اپنے کیریئر کا آغاز بارسلونا سے کیا تھا، تاہم وہ 2016 میں بینفیکا اور پھر 2023 میں بائر لیورکوزن کا حصہ بنے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں