ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :انگلینڈ،جنوبی افریقا کا دوسرا سیمی فائنل آج

 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :انگلینڈ،جنوبی  افریقا کا دوسرا سیمی فائنل آج

لندن (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انگلینڈمیں جاری دسویں ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ یہ میچ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن کے اوول گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انگلینڈمیں جاری دسویں ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ یہ میچ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن کے اوول گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں