الیسے پیری کا فٹ نہ ہونے کے باوجود فائنل میں شرکت کا امکان

الیسے پیری کا فٹ نہ ہونے کے  باوجود فائنل میں شرکت کا امکان

لندن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچ شیلی نِٹشکے نے اشارہ دیا ہے کہ لارڈز کے۔۔۔

 تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے آل راؤنڈر الیسے پیری کو مکمل فٹ نہ ہونے کے باوجود پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔ پیری ویسٹ انڈیز کے خلاف اوول میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کے دوران فٹنس مسائل کے باعث میدان سے باہر چلی گئی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں