میکسیکو کی فتح کے بعد شائقین کا جشن زمین میں زلزلے کی لہریں ریکارڈ

میکسیکو کی فتح کے بعد شائقین کا جشن  زمین میں زلزلے کی لہریں ریکارڈ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ایکواڈور کے خلاف میکسیکو کی 0-2 کی فتح کے بعد شائقین کے بھرپور جشن نے زلزلہ پیما آلات پر نمایاں ارتعاشات ریکارڈ کروا دیں۔

میکسیکو کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم فار ارلی وارننگ اینڈ کمپری ہینسو رسک مینجمنٹ کے مطابق میچ کے دوران جولین کوئینونیس اور بعد ازاں راؤل خیمنیز کے گول کرنے پر ہزاروں شائقین کے بیک وقت اچھلنے ، شور مچانے اور جشن منانے سے مقامی علاقے میں نمایاں ارتعاشات پیدا ہوئیں، جنہیں متعدد سیسموگرافز نے ریکارڈ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں