میں نہیں چاہتی کہ یہ میرا آخری ورلڈ کپ ہو:سائیور برنٹ

میں نہیں چاہتی کہ یہ میرا آخری  ورلڈ کپ ہو:سائیور برنٹ

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نیٹ سیور برنٹ نے لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ یہ ان کے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ نہیں ہوگا۔

 برنٹ کا کہنا تھا کہ فیملی ہی سب کچھ ہے اور وہ فی الحال روز مرہ کی بنیاد پر زندگی گزار رہی ہیں، لیکن وہ اس ٹورنامنٹ کو اپنا آخری ورلڈ کپ نہیں بنانا چاہتیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں