فٹ بال ورلڈ کپ کا کٹھن شیڈول ارجنٹائنی کوچ لیونل سکالونی کا شکوہ

فٹ بال ورلڈ کپ کا کٹھن شیڈول  ارجنٹائنی کوچ لیونل سکالونی کا شکوہ

اٹلانٹا (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے ہیڈ کوچ لیونل سکالونی نے ورلڈ کپ کے ناک آٹ مرحلے میں آرام کے کم وقت اور سخت شیڈول پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ٹورنامنٹ کے آخری مراحل میں ٹیموں کو ریکوری کے لئے زیادہ وقت ملنا چاہیے ۔ سکالونی کا کہنا تھا کہ میامی کی گرمی میں کھیلنے کے بعد اب انہیں اگلا میچ دوپہر کے وقت کھیلنا پڑ رہا ہے جو کہ کھلاڑیوں کی صحت اور کارکردگی کے لحاظ سے مثالی صورتحال نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں