لیونل میسی کے نام ایک اور مگر ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ

 لیونل میسی کے نام ایک اور  مگر ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ایک بار پھر فٹبال کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا دیا تاہم اس مرتبہ یہ ریکارڈ ان کے لیے خوش گوار نہیں رہا۔

فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے خلاف میچ کے دوران میسی نے اپنے کیریئر کی چوتھی ورلڈ کپ پنالٹی ضائع کر دی جس کے بعد وہ فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ پنالٹیز ضائع کرنے والے کھلاڑی بن گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں