فیفا ورلڈکپ ،امریکا اور پرتگال کی ناکامی کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی

فیفا ورلڈکپ ،امریکا اور پرتگال کی  ناکامی کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی

میامی (سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے سے قبل امریکا اور پرتگال کی ٹورنامنٹ سے رخصتی نے ٹکٹوں کی ثانوی مارکیٹ پر نمایاں اثر مرتب ہواہے جہاں کئی اہم میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں نصف سے بھی کم ہو گئیں۔

 کوارٹر فائنل کے سب سے سستے ٹکٹ کی قیمت تقریبا 2950 ڈالر سے کم ہو کر 1200 ڈالر رہ گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں