روہت شرما بارے خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کااظہارناراضی

روہت شرما بارے خبروں پر بھارتی  کرکٹ بورڈ کااظہارناراضی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کے ون ڈے فارمیٹ میں مستقبل سے متعلق خبروں اور قیاس آرائیوں پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کے مستقبل پر مسلسل بحث جاری ہے تاہم بورڈ کے سیکریٹری دیواجیت سائیکیا نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہت شرما اس وقت تک کھیلتے رہیں گے جب تک وہ ٹیم کے منصوبوں کا حصہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...