ایرانی وزیر داخلہ کا اعلیٰ سطحی وفد کیساتھ دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان کا دورہ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران ایرانی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں باہمی تعلقات، سرحدی تعاون اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد بھی متوقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...