ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی،پاکستان کے 7تمغے
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 7 تمغے جیت کر ایشیا کی بہترین انڈر16 ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔
قومی ٹیم نے چیمپئن شپ کا اختتام 2 طلائی، 3 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں کے ساتھ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments