ریمکو ایوینیپول نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا16واں مرحلہ جیت لیا
پیرس (سپورٹس ڈیسک)بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکو ایوینیپول نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا۔
16ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں ایوین لیس بینس سے تھونن لیس بینس تک کا 26.1کلو میٹر فاصلہ طے کرنا تھا ریمکو ایوینیپول نے فاصلہ 32منٹس اور 19 سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سلوینیا کے تڈیج پوگاآر نے دوسری جبکہ ڈنمارک کے میٹیاس سکجلموس نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments