وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر ہوگئے۔
وسیم خان کو باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ایف آئی بی اے کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔،انہوں نے ایف آئی بی اے کا دفتر جوائن کر لیا، باضابطہ عہدہ جنوری 2027 میں سنبھالیں گے ،خطے کی 44 باسکٹ بال فیڈریشنز وسیم خان کی نگرانی میں کام کریں گی۔واضح رہے کہ انہوں نے اس سال آئی سی سی میں جنرل منیجر کرکٹ کے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments