فائقہ ریاض سو میٹر ریس کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکیں
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کامن ویلتھ گیمز کے ایتھلیکٹس مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ فائقہ ریاض سو میٹر ریس میں اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکیں۔
گلاسکو میں جاری ایونٹ میں خواتین کی سو میٹر دوڑ میں فائقہ ریاض تیسری ہیٹ میں ایکشن میں نظر آئیں جو 11اعشاریہ64سیکنڈ کیساتھ اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی تو نہ کرسکیں مگر اولمپین صدف صدیقی اور نسیم حمید کا سو میٹر ریس کا گیارہ اعشاریہ 81سیکنڈ کا قومی ریکارڈ توڑتے ہوئے نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments