قومی ویمنز ٹیم کا ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ سیشن ،آج آخری میچ
ہمبنٹوٹا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی،نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔۔۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی،نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر ہے ، آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments