گلوبل سپر لیگ سے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا گیا

گلوبل سپر لیگ سے  عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا۔عبداللہ شفیق کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین کو لاہور قلندرز میں شامل کیا گیا ہے۔

عبداللہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے ، انہوں نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا،اب عبداللہ شفیق ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کو جوائن کریں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...