سدرہ امین آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل

 سدرہ امین آئی سی سی بیٹنگ  رینکنگ میں ٹاپ 10 میں شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کی تازہ ویمنز ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی سدرہ امین نویں نمبر پر پہنچ گئیں۔

گل فیروزہ نے 54 ویں پوزیشن حاصل کر لی جب کہ سری لنکا کی وشمی گنارتنے کیریئر کی بہترین 39ویں پوزیشن پر پہنچ گئیں۔سری لنکا کی ہریتھا سماراوکرما بھی 17ویں پوزیشن پر آ گئی ہیں۔ بالنگ رینکنگ میں سری لنکن کپتان چماری 32ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں جب کہ آل رانڈرز کی فہرست میں وہ آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...