لالہ موسیٰ:ریسکیو 1122 کے اہلکار نے خود کشی کرلی
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122 کے اہلکار نے خودکشی کر لی ۔
لوگوں کی زندگیاں بچانے وا لے ریسکیو 1122 گجرات میں تعینات 22سالہ حمزہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی، ریسکیو اہلکار حمزہ کو نواحی علاقہ عالی سیدھڑی میں سپردخاک کر دیا گیا،خودکشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments