کویت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کویت کے وزیر خارجہ سرکاری  دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(دنیانیوز)کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد پر وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین نے ان کا استقبال کیا، دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں پر مذاکرات ہوں گے جس میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...