بالی ووڈ میں فنکاراؤں کیساتھ دوہرا معیار برتا جاتا تھا:منیشا کوئرالہ

بالی ووڈ میں فنکاراؤں کیساتھ دوہرا  معیار برتا جاتا تھا:منیشا کوئرالہ

ممبئی (آئی ا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے خواتین فنکاروں کیلئے بالی ووڈ کے دوغلے معیار سے پردہ اٹھادیا۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا۔

کہ نوے کی دہائی میں اداکاراؤں کیلئے الکوحل استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ ہی وہ کسی سے ڈیٹ کرسکتی تھیں۔منیشا کوئرالہ نے بتایا کہ فلم سوداگر کی شوٹنگ کے دوران انہیں بتایا گیا کہ اداکاراؤں کیلئے شراب کی اجازت نہیں ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ مرد اداکار متعدد گرل فرینڈز رکھتے لیکن خواتین فنکاروں کیلئے ضروری تھا کہ وہ کسی سے اپنے تعلق کو ظاہر نہ کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...