اجنکیا رہانے کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 اجنکیا رہانے کا بین الاقوامی کرکٹ  سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے تجربہ کار بلے باز اجنکیا رہانے نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔

۔اپنے انسٹاگرام پر جاری ایک جذباتی پیغام میں اجنکیا رہانے نے مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور اپنے سفر میں ساتھ دینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 8 ہزار سے زائد رنز بنائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...