ڈینا تھورسلوڈ بینٹم ویٹ کی چیمپئن
اورلینڈو (سپورٹس ڈیسک)ڈنمارک کی ناقابل شکست باکسر ڈینا تھورسلوڈ نے آل ویمن ایم وی پی ڈبلیو 5 کے مرکزی مقابلے میں چرنیکا جانسن کو۔۔۔۔
یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ڈبلیو بی سی، ڈبلیو بی او، ڈبلیو بی اے اور آئی بی ایف کے بینٹم ویٹ ٹائٹلز جیت لیے ہیں۔ فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں کھیلے گئے 10 راؤنڈز کے اس مقابلے میں تینوں ججز نے ڈینا تھورسلوڈ کے حق میں 90-100 سے فیصلہ سنایا، جس کے ساتھ ہی ان کے پیشہ ورانہ کیریئر کا ریکارڈ 0-25 ہو گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments