گال ٹیسٹ،دنیش چندیمل کی جگہ پسندو سوریابندارا کا کنکشن پر ڈیبیو
گال (سپورٹس ڈیسک) گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے دنیش چندیمل کی جگہ پسندو سوریابندارا کو کنکشن متبادل کے طور پر ڈیبیو کا موقع مل گیا۔
دنیش چندیمل نے فیلڈنگ کے دوران کے ایل راہول کے شاٹ کو روکنے کے لیے ڈیپ مڈ وکٹ سے ڈیپ سکوائر لیگ کی جانب دوڑتے ہوئے مکمل ڈائیو لگائی تھی۔وہ گیند روک کر 2 رنز بچانے میں تو کامیاب رہے تاہم کندھے اور گردن کے بل بری طرح گرنے کے باعث شدید تکلیف میں دکھائی دئیے بعد ازاں انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments