بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلی

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ  کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلی

ڈارون(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیک ویدرالڈ کو ڈراپ کرتے ہوئے میٹ رینشا کو سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھاری شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم میں یہ واحد تبدیلی کی گئی ہے ، 13 رکنی سکواڈ برقرار رکھا گیا ہے ۔ویدرالڈ پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بالترتیب 23 اور صفر رنز بنا کر ناکام رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...