آسٹریلوی ٹینس سٹار نک کرگیوس کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل
سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی ٹینس سٹار نک کرگیوس کو کوکین ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا گیا۔
اے ٹی آئی اے نے کہا ہے کہ کرگیوس نے 22 جون کو مایورکا اوپن کے دوران نمونہ جمع کروایا تھا،ٹیسٹ مثبت آنے پر سابق عالمی نمبر 13 کو 4 اگست سے عارضی طور پر معطل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments