ٹریٹ کارپوریشن 8ویں ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ (ایشین ریجن)کی ٹائٹل سپانسر مقرر
لاہور (سٹاف رپورٹر)ٹریٹ کارپوریشن لمیٹڈ کو آٹھویں ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ (ایشین ریجن) کا ٹائٹل سپانسر مقرر کیا گیا ہے اس بین الاقوامی چیمپئن شپ میں38 ممالک کے کھلاڑی اور وفود پاکستان آئے ہیں۔
عالمی تائیکوانڈو ہیڈکوارٹرز نے ٹریٹ کارپوریشن کے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسر سید شہریار علی کو پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے اعزازی چھٹا ڈان عطا کیا۔واضح رہے کہ ٹریٹ کارپوریشن کے چیئرمین سید شاہد علی 1996سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے رکن ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments