پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع

پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پشاور میں پہلا پی ایس اے سیٹلائٹ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ قمر زمان سکواش کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا۔

 افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق عالمی چیمپئن قمر زمان تھے ۔پشاور میں ہونیوالے پہلے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سعید عبدل نے شاہاب خان کو 11-3، 7-11، 11-7 اور 11-3 سے شکست دے دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...