انگلش فٹبال لیگ :برائٹون نے آسٹن ولا کو4-0سے شکست دیدی

انگلش فٹبال لیگ :برائٹون نے آسٹن ولا کو4-0سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے پہلے میچ ویک میں برائٹون نے آسٹن ولا کو4-0سے شکست دے دی ،ہنس ہل ووڈ نے 2بار گیند کو جال میں پھینکاجنہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔

 مانچسٹر سٹی نے بورنے ماؤتھ کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے مات دی، مانچسٹرسٹی کے مڈفیلڈر گیوہی پلیئر آف دی میچ رہے ۔برینٹ فورڈ نے ٹوٹنہم کو 3-0سے دھول چٹاکر فاتحانہ آغاز کیا ۔آج پہلے میچ ویک کا آخری میچ چیلسی اور فلہم کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...