سنسناٹی اوپن ٹینس ،فرانسس ٹیافو اور آرتھر فلزمینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے

 سنسناٹی اوپن ٹینس ،فرانسس ٹیافو اور  آرتھر فلزمینز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے

اوہائیو(سپورٹس ڈیسک)امریکا کے ٹینس سٹارفرانسس ٹیافو اور فرانسیسی ٹینس کھلاڑی آرتھر فلز اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرر رکھتے ہوئے سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔

سیمی فائنل میں28 سالہ فرانسس ٹیافو نے ہم وطن حریف کھلاڑی برینڈن ناکشیما کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 3-6 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فرانس کے 22 سالہ ٹینس کھلاڑی آرتھر فلزنے اٹلی کے حریف ٹینس کھلاڑی فلاویو کوبولی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6سے شکست دیکر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...