پی سی بی کا مینز کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری

پی سی بی کا مینز کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔

ریڈ اینڈ وائٹ بال ٹیم کیلئے پی سی بی کو فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔فیلڈنگ کوچ کے لیے خواہشمند امیدوار 9ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...